nasha muhabbat ka ho ya sharab ka sad poetry


نشہ محبت کا ہو یا شراب کا 
ہوش دونوں میں کھو جاتا ہے
لیکن فرق صرف اتنا ہے
شراب سلا دیتی ہے اور محبت رلا دیتی ہے

Post a Comment

0 Comments