sun liya hum ne faisala tera four line sad poetry


سن لیا ہم نے فیصلہ تیرا
اور سن کر اداس ہو بیٹھے
ذہیں چپ چاپ اور آنکھ خالی ہے۔
جیسے ہم کاینات کھو بیٹھے۔

Post a Comment

0 Comments