yeh log wafa ki qimat kya janain sad poetry


یہ لوگ وفا کی قمیت کیا جانیں
بے وفا ہیں یہ غم کی قمیت کیا جانیں
ملتے ہیں جنہیں ہر موڑ پر نیے ہمسفر
وہ ہم جیسے چاہنے والوں کی قدر کیا جانیں۔

Post a Comment

0 Comments