puri bat or pura qisa kon likhy ga


 پوری بات اور پورا قصہ کون لکھے گا

کتنا مشکل تھا یہ راستہ کون لکھے گا

دن اور رات کے آدھے آدھے بٹوارے میں

کتنا کم تھا کس کا حصہ کون لکھے گا۔

Post a Comment

0 Comments